تعارف
پاکستان میں سلسلہ ادریسیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا جب المحترم السیدی الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن اپنی زندگی کا بڑا حصہ مدینہ شریف میں گزارنے کے بعد پاکستان تشریف لائے اور آج بھی ۳۸۱ بلاک اے، شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں موجود ہیں اور اب یہ سلسلہ ﷲ تعالیٰ کی رضا اورآقا جی صَلی ﷲ علیہ وَسلم کے وسیلےسے محترم شیخ صاحب کے نام سے تا قیامت چلتا رہے گا۔ اِنشاءﷲ ۔
